نامور افسانہ و ڈرامہ نگار میرزا ادیب کا یوم وفات
آج اردو کے نامور افسانہ و ڈرامہ نگار، نقاد اور ادبی جریدے ادب لطیف کے سابق مدیر میرزا ادیب کا یوم وفات ہے میرزا ادیب نے ۴؍اپریل ۱۹۱۴ء کو لاہور میں جنم لیا۔ان کے والد کا نام مرزا بشیر علی تھا۔ مرزا ادیب کا اصل نام مرزا دلاور علی تھا جبکہ والدہ پیار سے ’’دلور‘‘ […]