محبت جاگزیں دل میں خُدا کی
مؤدت موجزن خیر الوریٰؐ کی عطاء اللہ کی، عشق محمدؐ عنایت ہے خدا و مصطفیٰؐ کی
معلیٰ
مؤدت موجزن خیر الوریٰؐ کی عطاء اللہ کی، عشق محمدؐ عنایت ہے خدا و مصطفیٰؐ کی
محبوب مرا کون بھلا اُنؐ کے سوا ہے ہے سایہ کناں کون بھلا ننگے سروں پر رحمت کی رِدا کون بھلا اُن کے سوا ہے
درِسرکارؐ پر آئے شفا ہو وہی تقدیرِ اِنساں امرِ ربیّ ظفرؔ جو بھی رضائے مصطفیٰؐ ہو
نبیؐ میرے امام الانبیاء ہیں سراپا روشنی نورِ مجسم وہی شمس الضحیٰ، بدرالدجیٰ ہیں
خدا کا فضل اُن پر مہرباں ساری خدائی ہے غلامِ مصطفیٰؐ ہوں میں، گرفتارِ محبت ہوں ظفرؔ اِس خوبصورت قید پر قرباں رہائی ہے
کوئی محبوب، محبوبِ خُدا سا بُلایا عرش پر جی بھر کے دیکھا رُخِ محبوب، چہرہ مصطفیٰؐ کا
منصرف رکھتا ہوں دل کو از جہانِ چار سو ایک بحرِ بیکراں وہ میں ذرا سی آبجو لکھ نہیں سکتا ہوں مدحت میں بقدرِ آرزو نرم خو، سنجیدہ فطرت، خوش جبیں، آئینہ رو طرفہ سیرت، خوش ادا، شیریں کلام و خوش گلو ربِ دو عالم نے خود توصیف فرما دی ہو جب خلقِ پاکیزہ پہ […]
وہ راہِ خُلد پہ محوِ خرام رہتا ہے جو سَر جُھکائے محمد کے آستانے پر زمانہ اس کا ہمیشہ غلام رہتا ہے ہمیں نہ چھیڑ کہ وارفتگانِ بطحا ہیں ہمیں تو شوقِ مدینہ مدام رہتا ہے وہ دو جہاں کے اَمیں ہیں، انہی کے ہاتھوں میں سپردِ کون و مکاں کا نظام رہتا ہے جو […]
مُنہ سے جب نامِ شہنشاہِ رسولاں نکلا خیر مقدم کو دُرودوں کا گلستاں نکلا بچھ گئی دولتِ کونین مرے رستے میں میں جو طیبہ کی طرف بے سرو ساماں نکلا میں تو سمجھا تھا کہ دشوار ہے ہستی کا سفر اُن کی تعلیم سے یہ کام بھی آساں نکلا فکرِ مدحت میں جو پہنچا […]
زباں پر میری جس دم نام آتا ہے محمدؐ کا