شوکت تھانوی کا یوم وفات

آج اردو کے نامور مزاح نگار‘ شاعر اور صحافی جناب شوکت تھانوی کا یوم وفات ہے (2 فروری 1904ء – 4 مئی، 1963ء) —— پاکستان کے اردو کے نامور مزاح نگار‘ شاعر اور صحافی جناب شوکت تھانوی کی تاریخ پیدائش 2 فروری 1904ء ہے۔ جناب شوکت تھانوی کا اصل نام محمد عمر تھا اور وہ […]

حمیرا جمیل کا یومِ پیدائش

آج معروف پاکستانی مصنفہ، افسانہ نگار، کالم نگار اور ماہر تعلیم محترمہ حمیرا جمیل صاحبہ کا یومِ پیدائش ہے ۔ ( پیدائش: 3 مئی 1996ء ) —— حمیرا جمیل پاکستانی مصنفہ، افسانہ نگار، کالم نگار اور ماہر تعلیم ہیں۔ کلام اقبال اردو (مطالب و شرح) لکھنے والی پہلی خاتون مصنفہ ہیں۔ —— ولادت —— حمیرا […]

ڈپٹی نذیر احمد کا یومِ وفات

آج اردو ادب کے پہلے ناول نگار ڈپٹی نذیر احمد دھلوی کا یومِ پیدائش ھے (پیدائش: 6 دسمبر 1836ء – وفات: 3 مئی 1912ء) —— مولوی نذیر احمد جو کہ ڈپٹی نذیر احمد کے قلمی نام سے جانے جاتے ھیں 06 دسمبر 1836ء ( یا 1931 ء) کو اترپردیش کے ضلع بجنورکی تحصیل نگینہ کے […]

اسلم انصاری کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر، محقق اور ادیب ڈاکٹر اسلم انصاری کا یوم پیدائش ہے (تاریخ پیدائش: 30 اپریل، 1939ء ) —— ڈاکٹر اسلم انصاری ملتان سے تعلق رکھنے والے شاعر، ادیب اور محقق ہیں۔ آپ اردو اور فارسی زبانوں میں شاعری کرتے ہیں۔ اسلم انصاری نے سرائیکی ناول اور اردو افسانہ بھی لکھا ہے۔ اسلم انصاری […]

پروفیسر خالد سعید کا یومِ وفات

آج معروف مترجم ، افسانہ نگار ، نقاد ، شاعر ، مصنف اور ہر دلعزیز استاد پروفیسر خالد سعید کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 10 مارچ 1947ء – وفات: 30 اپریل 2022ء) —— پروفیسر خالد سعید 10 مارچ 1947ء کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے میٹرک گورنمنٹ پائلٹ سکول ملتان سے کیا۔ انٹرمیڈیٹ […]

ابو محمد سحر کا یوم وفات

آج معروف شاعر اور نقاد ابو محمد سحر کا یوم وفات ہے (پیدائش: 10 اپریل 1930ء – وفات: 29 اپریل 2002ء) —— نام ابو مّحمد ابوالقاسم، قلمی نام ابو محمد سحرؔ ہے۔ 10 اپریل 1930ء کو محی الدین پور، ضلع فتح پور اتر پردیش میں پیدا ہوئے تھے۔ ابو محمد سحر حمیدیہ کالج بھوپال میں […]

آغا حشر کاشمیری کا یوم وفات

آج برصغیر پاک و ہند کے نامور اردو ڈرامہ نگار و معروف لیجنڈ اور انڈین شیکسپیئر کا خطاب پانے والے آغا حشر کاشمیری کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 3 اپریل 1879ء – وفات: 28 اپریل 1935ء) —— آغا محمد حشر ابن آغا غنی شاہ بنارس میں 1879ء میں پیدا ہوئے تعلیم و تربیت بنارس میں […]

ناصر عباس نیر کا یوم پیدائش

آج معروف ادبی نقاد اور افسانہ نگار ڈاکٹر ناصر عباس نیر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 25 اپریل 1965ء) —— ڈاکٹر ناصر عباس نیر 25 اپریل، 1965ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی تعلیم سرگودھا سے حاصل کی۔ 1987ء میں بی اے 1989ء میں ایم اے (اردو) کی ڈگری جامعہ […]

رضی اختر شوق کا یومِ پیدائش

آج ریڈیو پاکستان کے ایک معتبر پروڈیوسر اور ڈرامے کی توانا آواز اور اردو کے معروف شاعر رضی اختر شوق کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش:23 اپریل 1933ء – 22 جنوری 1999ء) —— ہم روح سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ —— اس زبان زد […]

ابو الجلال ندوی کا یوم پیدائش

آج معروف نقاد، ماہر لسانیات ، محقق ، اور ماہر سندھیات ابو الجلال ندوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 22 اپریل، 1894ء – وفات: 14 اکتوبر 1984ء) —— ابو الجلال ندوی کی پیدائش 22 اپریل 1894ء میں چریاکوٹ، اعظم گڑھ، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم گاؤں کے مولوی الیاس اور اپنے والد […]