اصغر گونڈوی کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعر اصغر گونڈوی کا یومِ پیدائش ہے ۔ آپ ایک صوفیِ باصفا تھے اور کلام میں بھی تصوف کی چاشنی بدرجہ اتم موجود ہے۔ علامہ اقبال انکی شاعری کی بہت تعریف فرماتے تھے اور مولانا ابوالکلام آزاد نے کہا تھا کہ اگر اردو شاعری کو ایک اکائی فرض کیا جائے تو آدھی شاعری […]

احمد مشتاق کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر احمد مشتاق کا یومِ پیدائش ہے۔ احمد مشتاق اردو کے معروف شاعر ہیں ۔ وہ یکم مارچ 1933 کو امرتسر میں پیدا ہوئے ۔ امریکا میں قیام پذیر ہیں —— احمد مشتاق کو سمجھنے کی پہلی کوشش از نوید صادق —— کلاسیکیت (Classicism) حسن، خیر اور توازن سے عبارت تھی اور تخلیقی […]

سید آلِ رضا کا یومِ وفات

آج معروف شاعر اور مرثیہ نگار سید آلِ رضا کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 10 جون 1896ء — وفات: یکم مارچ 1978ء) —— اردو کے نامور شاعر سید آلِ رضا 10 جون 1896ء کو قصبہ نبوتنی ضلع اناؤ (اودھ) میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد خان بہادر سید محمد رضا 1928ء میں اودھ چیف […]

کلیم عثمانی کا یومِ پیدائش

آج اردو کے ممتاز شاعر اور ملی و فلمی نغمہ نگار کلیم عثمانی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 28 فروری، 1928ء – وفات: 28 اگست، 2000ء) —— اردو کے ممتاز شاعر اور ملی و فلمی نغمہ نگار کلیم عثمانی کی تاریخ پیدائش 28 فروری 1928ء ہے۔ کلیم عثمانی کا اصل نام احتشام الٰہی تھا اور […]

آغا سہیل کا یوم وفات

آج معروف نقاد, محقق اور افسانہ و ناول نگار آغا سہیل کا یوم وفات ہے (پیدائش: 6 جون، 1933ء – وفات: 26 فروری، 2009ء) —— ڈاکٹر آغا سہیل پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد اور محقق تھے۔ ڈاکٹر محمد آغا سہیل 6 جون 1933ء کو لکھنؤ ، […]

محمد احسن فاروقی کا یوم وفات

آج اردو کے نامور نقاد اور افسانہ، ناول نگار ڈاکٹر محمد احسن فاروقی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 22 نومبر 1913ء – وفات: 26 فروری 1978ء) —— اردو کے نامور نقاد اور افسانہ، ناول نگار ڈاکٹر محمد احسن فاروقی 22 نومبر 1913ء کو قیصر باغ لکھنؤ میں پیدا ہوئے تھے۔ احسن فاروقی لکھنؤ یونیورسٹی کے […]

نصر اللہ خان صاحب کا یوم وفات

آج پاکستان کے مشہور صحافی، کالم نگار اور ڈرامہ نگار نصر اللہ خان صاحب کا یوم وفات ہے (پیدائش: 11 نومبر، 1920ء- وفات: 25 فروری، 2002ء) —— نصر اللہ خان 11 نومبر 1920ء کو جاورہ، مالوہ کے مقام پر پیدا ہوئے تھے۔ 1949ء سے 1953ء کے دوران انہوں نے ریڈیو پاکستان کراچی میں پروڈیوسر کے […]

امتیاز علی خان عرشی کا یوم وفات

آج ماہر غالبیات, محقق اور مصنف مولانا امتیاز علی خان عرشی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 8 دسمبر 1904ء — وفات: 25 فروری 1981ء) —— اردو تحقیق کے چند اہم ستونوں میں سے ایک امتیاز علی خاں عرشی ہیں۔ ان کی ساری زندگی تحقیق اور تصنیف و تالیف میں بسر ہوئی۔ اس میدان میں ان […]

آسی غازی پوری کا یوم وفات

آج معروف شاعر آسی غازی پوری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 21 دسمبر، 1834ء- وفات: 24 فروری، 1917ء) (نوٹ : تاریخِ وفات عین المعارف کے صفحہ نمبر 54 کے مطابق 2 جمادی الاول 1335 ہے جو کہ 24 فروری 1917 بنتی ہے) —— نام محمد عبد العلیم ۔ تاریخی نام دو ہیں ۔ ظہور الحق […]

ڈاکٹر نذیر قیصر کا یوم وفات

آج ماہر اقبالیات ڈاکٹر نذیر قیصر کا یوم وفات ہے (پیدائش: 30 اکتوبر، 1922ء- وفات: 24 فروری، 2013ء) —— ڈاکٹر نذیر قیصر کی علمی و ادبی خدمات —— ڈاکٹر نذیر قیصر کی شخصیت کئی پہلوؤں سے اُجاگر ہے۔ آپ بیک وقت ماہر فلسفہ‘ ماہر تعلیم اور ماہر نفسیات تھے جن کی فکر کا ہر پہلو […]