صغیر ملال کا یومِ پیدائش

آج اردو کے معروف ادیب، شاعر اور مترجم صغیر ملال کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 15 فروری، 1951ء – وفات: 26 جنوری، 1992ء) ———- پتے گرے تو کونپلیں پھوٹیں خیال کی موسم وہی بہار ہے جو ساز گار ہو لَب بستگی کے رستے وہ جب آشکار ہو خاموش کیوں نہ اس کا یہاں راز دار […]

غلام ربانی تاباں کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر غلام ربانی تاباں کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 15 فروری، 1914ء- وفات: 7 فروری، 1993ء) —— غلام ربانی تاباں کا شمار ممتاز ترقی پسند شعرا میں ہوتا ہے۔ انہوں نے نہ صرف شاعری کی سطح پر ترقی پسند فکراور نظریے کو عام کرنے کی کوشش کی بلکہ اس کیلئے عملی سطح پر […]

عزیز لکھنوی کا یوم پیدائش

آج ممتاز کلاسیکل شاعر عزیز لکھنوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 14 فروری 1882ء – وفات: 29 جولائی 1935ء) نوٹ : تاریخِ پیدائش و وفات کتاب عزیز لکھنوی ، حیات اور کارنامے سے لی گئی ہے جو کہ سید مسعود حسن رضوی ردولوی کی تصنیف ہے ۔ —— مرزا محمد ہادی ۔ تلمذ ۔ صفی […]

کلیم عاجز کا یومِ وفات

آج کلاسیکی لہجے کے ممتاز شاعر ڈاکٹر کلیم عاجز کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش:11 اکتوبر 1920ء – وفات: 14 فروری 2015ء) —— کلیم عاجزایک ہندوستانی نژاد اردو شاعر جن کا تعلق اردو کے دبستان عظیم آباد سے تھا۔ کلیم عاجز کو ان کی ادبی خدمات پر حکومت ہند کی جانب سے 1982ء میں پدم شری […]

وحید قریشی کا یوم پیدائش

آج معروف ادیب اور شاعر ڈاکٹر وحید قریشی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 14 فروری 1925ء – وفات: 17 اکتوبر 2009ء) —— پروفیسر ڈاکٹر وحید قریشی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور نقاد، محقق، شاعر، ماہرِ لسانیات، معلم، ماہرِ اقبالیات اور پروفیسر ایمریطس تھے۔ ڈاکٹر وحید قریشی 14 فروری، 1925ء کو میانوالی، […]

معین احسن جذبی کا یومِ وفات

آج ممتاز شاعر ڈاکٹر معین احسن جذبی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 21 اگست، 1912ء- وفات: 13 فروری، 2005ء) —— معین احسن جذبی ایک نظر میں نام : معین احسن جذبیؔ پیدائش 21 اگست 1912ء مقام پیدائش : قصبہ مبارک پور ، ضلع اعظم گڑھ ( یوپی) پہلا تخلص ملالؔ دوسرا اور آخری تخلص جذبیؔ […]

نصیر الدین نصیر کا یوم وصال

چراغِ گولڑہ ، نابغہِ روزگار ، محققِ عصر ، صوفی شاعرِ ہفت زباِں ، وارثِ علومِ سیدنا مہرِ علی (رح) حضور نصیرِ ملت پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا یوم وصال یومِ ولادت : نصیر الدین نصیر گیلانی صاحب 14 نومبر 1949 ، 22 محرم 1369 ہجری ، یومِ وصال : […]

فیض احمد فیض کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر فیض احمد فیض کا یوم پیدائش ہے —— (پیدائش: 13 فروری 1911ء– وفات: 20 نومبر 1984ء) —— فیض احمد فیض 13 فروری 1911ء کو کالا قادر، ضلع نارووال، پنجاب، برطانوی ہند میں ایک معزز سیالکوٹی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد، سلطان محمد خان، ایک علم پسند شخص تھے۔ وہ پیشے […]

چکبست لکھنوی کا یومِ وفات

آج معروف شاعر ادیب اور نقاد چکبست لکھنوی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 19 جنوری، 1882ء- وفات: 12 فروری، 1926ء) —— شاعر ادیب اور نقاد چکبست لکھنوی 19 جنوری 1882ء میں فیض آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ اُن کامکمل نام پنڈت برج نارائن چکبست کشمیری برہمن تھا۔ اُن کے بزرگوں کا وطن لکھنو ہے۔ اوائل […]

پیر زادہ قاسم کا یوم پیدائش

آج سماجی اور سیاسی طنز کی حامل شاعری کے لئے معروف، اردو کے ممتاز پاکستانی شاعر ڈاکٹر پیر زادہ قاسم کا یوم پیدائش ہے۔ پیر زادہ قاسم 8 فروری 1943ء کو دہلی کے ایک علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد جناب ضیاء صدیقی قادری نہایت دین دار اور صوفی صفت انسان […]