نثار ناسک کا یوم پیدائش
آج مشہور ملی نغمے دل دل پاکستان کے خالق نثار ناسک کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 15 فروری، 1939ء- وفات: 3 جولائی، 2019ء) —— وہ قول ہی نہیں قلم کے بھی پکے نکلے، ایک بار جب کہہ دیا کہ ’ایسی زمیں اور آسماں، ان کے سوا جانا کہاں‘ تو عمر بھر کہیں نہیں گئے، […]