عبدالعزیز خالد کا یوم پیدائش

آج معروف نعت گو شاعر‘ بیوروکریٹ‘ ماہر لسانیات اور دانشور عبدالعزیز خالد کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 14 جنوری، 1927ء – وفات: 28 جنوری، 2010ء) —— عبدالعزیز خالد 14 جنوری 1927ء کو موضع پرجیاں کلاں تحصیل نکو در ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ اسلامیہ کالج لاہور کے فارغ التحصیل تھے اور کالج کے […]

جگت موہن لال رواں کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر جگت موہن لال رواں کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 14 جنوری 1889ء – وفات: 26 ستمبر 1934ء) —— جگت موہن لال رواں،شخصیت اور شاعری از سید تالیف حیدر —— رواںؔ کا پورا نام جگت موہن لال رواںؔ تھا اور وہ قصبہ مورانواں ضلع اناّؤ میں بروزدوشنبہ ۱۴؍جنوری ۱۸۸۹ ؁ء مطابق ۱۱؍جمادی الاولیٰ۱۳۰۶ […]

احمد علی کا یومِ وفات

آج معروف شاعر، تنقید نگار ، مترجم ، سفارت کار ، عالم اور مصنف احمد علی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 1910ء – وفات: 14 جنوری 1994ء) —— احمد علی ،نئی دہلی میں 1910 ء میں دہلی میں پیدا ھوئے اور کراچی میں جنوری 1994 میں انتقال ھوا۔ احمد علی ایک ناول نگار تھے […]

رام ریاض کا یومِ ولادت

آج اُردو کے نامور شاعر رام ریاض کا یومِ ولادت ہے۔ (پیدائش: 13 جنوری، 1933ء – وفات: 7 ستمبر، 1990ء) —— رام ریاض کا اصل نام ریاض احمد ھے ۔ آپ 13 جنوری 1933 ء کو پانی پت ھریانہ میں پیدا ھوئے ۔ آپ کے والد کا نام شیخ نیاز احمد ھے ۔ آپ نے […]

محمد ابراہیم میر سیالکوٹی کا یومِ وفات

آج معروف اہل حدیث عالم دین، کارکن تحریک پاکستان محمد ابراہیم میر سیالکوٹی کا یومِ وفات ہے ۔ (ولادت: 1874ء – وفات: 12جنوری 1956ء) —— علامہ محمد ابراہیم میر سیالکوٹی اہل حدیث عالم دین، کارکن تحریک پاکستان تھے۔ میر سیالکوٹی آل انڈیا مسلم لیگ کے رکن تھے۔ آپ کو ابراہیم میر سیالکوٹی کے نام سے […]

احمد فراز کا یومِ پیدائش

آج ممتاز شاعر احمد فراز کا یومِ پیدائش ہے ۔ ( یوم پیدائش 12 جنوری 1931ء – یوم وفات 25 اگست 2008ء) —— احمد فراز کوہاٹ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید احمد شاہ ‘ تھا۔ اردو اور فارسی میں ایم اے کیا۔ ایڈورڈ کالج ( پشاور ) میں تعلیم کے دوران […]

اخلاق احمد دہلوی کا یوم پیدائش

آج معروف ادیب ، خاکہ نگار اور براڈکاسٹر اخلاق احمد دہلوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 12 جنوری، 1919ء – وفات: 20 مارچ، 1992ء) —— اخلاق احمد دہلوی (پیدائش: 12 جنوری، 1919ء – وفات: 20 مارچ، 1992ء) اردو زبان کے پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز ادیب، خاکہ نگار اور براڈکاسٹر تھے۔ اخلاق احمد دہلوی […]

قلی قطب شاہ کا یومِ وفات

آج اردو کے پہلے صاحبِ دیوان شاعر قلی قطب شاہ کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 4 اپریل 1566ء – وفات: 11 جنوری 1611ء) نوٹ : تاریخِ پیدائش اور وفات کتاب محمد قلی قطب شاہ کی جیون کہانی سے لی گئی ہے جسے وقار خلیل نے 1958 ء میں مرتب کیا —— دکن میں سلطنت […]

جمیلہ ہاشمی کا یومِ وفات

آج اردو زبان کی ممتاز ادیبہ ، افسانہ و ناول نگار اور ماہرہ تعلیم جمیلہ ہاشمی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 17 نومبر 1929ء – وفات: 10 جنوری 1988ء) —— جمیلہ ہاشمی 17 نومبر 1929ء کو گوجرہ ضلع فیصل آباد میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد کا نام برکت علی تھا۔ وہ کسی وجہ […]

قمر جلال آبادی کا یوم وفات

آج معروف شاعر اور فلمی نغمہ نگار قمر جلال آبادی کا یوم وفات ہے (پیدائش 29 فروری 1916ء – وفات 8 جنوری 2003ء ) —— نوٹ : تاریخِ پیدائش قمر جلال آبادی کے مجموعے رشکِ قمر جو کہ دسمبر 1984 میں شائع ہوا ، کے باب قمر جلال آبادی : مختصر سوانح حیات صفحہ نمبر […]