عصمت چغتائی کا یومِ وفات
آج اردو کی معروف افسانه نگار اور ادیبہ عصمت چغتائی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 21 اگست 1915ء – وفات: 24 اکتوبر 1991ء) —— عصمت چغتائی ہندوستان کی ایک مشہور اردو مصنفہ، جنہوں نے افسانہ نگاری، خاکہ نگاری اور ناول نگاری میں نام پیدا کیا۔ اتر پردیش میں پیدا ہوئیں۔ جبکہ جودھ پور میں پلی […]