سید ابوالاعلٰی مودودی کا یوم وفات
آج مشہور عالمِ دین، مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلٰی مودودی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 25 ستمبر 1903ء – وفات: 22 ستمبر 1979ء) —— مشہور عالم دین، مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور […]