مقیم اثر بیاولی کا یومِ وفات

آج اردو میں مابعد جدید نظریہ کے حامل شاعروں میں اپنی منفرد خصوصیات، اچھوتی اور نرالی نگارشات اور نو تراشیدہ لفظی ترکیبات نکالنے والے شاعر مقیم اثر بیاولی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 31 دسمبر 1941ء – وفات: 27 اپریل 2016ء) —— مقیم اثر بیاولی معنیٰ آفریں لفظوں کی ٹکسال از ڈاکٹر محمد حسین مُشاہد […]

صوفی برکت علی کا یوم پیدائش

آج عظیم صوفی اور صاحب تصنیف بزرگ ابو انیس صوفی برکت علی لدھیانوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 27 اپریل 1911ء – وفات: 5 جنوری 1997ء) —— تاجدارِ دارالاحسان حضرت صوفی برکت علی لدھیانویؒ1911ءکو موضع برہمی ضلع لدھیانہ (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔ صوفی برکت علی کے والد گرامی کا اسم مبارک حضرت میاں نگاہی بخش […]

فرحت اللہ بیگ کا یوم وفات

آج معروف مزاح نگار مرزا فرحت اللہ بیگ کا یوم وفات ہے (پیدائش: 1 ستمبر 1883ء– وفات: 27 اپریل 1947ء ) —— مرزا فرحت اللہ بیگ یکم ستمبر 1883ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ ان کے آبا و اجداد نے شاہ عالم ثانی کے عہد میں دہلی نقل مکانی کی۔ ابتدائی تعلیم دینی مدرسے میں […]

شوق قدوائی کا یوم وفات

آج ممتاز شاعر منشی احمد علی شوق قدوائی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 1852ء – وفات: 27 اپریل 1925ء) —— نام احمد علی ولادت 1852ء قصبہ جگور مضافات لکھنؤ تلمذ مظفر علی اسیر بھوپال میں مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ آخر عمر میں رام پور آ کر کتب خانہ سرکاری میں ملازم ہو گۓ۔ وفات […]

ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش

آج معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 26 اپریل 1932ء – وفات: 14 اپریل 2010ء) —— ڈاکٹر اسرار احمد 26 اپریل، 1932ء کو موجودہ بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع حصار میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد آپ لاہور منتقل ہو گئے اور گورنمنٹ کالج سے ایف ایس سی کا […]

آزاد انصاری کا یوم وفات

آج معروف شاعر آزاد انصاری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 12 اکتوبر 1871ء – وفات: 25 اپریل 1942ء) —— نام و نسب —— نام : الطاف احمد انصاری ، تاریخی نام: نظیر حسین ، کنیت: ابوالاحسان ، تخلص: آزاد ولادت12 اکتوبر 1871ء ناگپور خاص ، والد کا نام : محمد حسن خلف امیر احمد —— […]

میکش اکبر آبادی کا یومِ وفات

آج معروف ادیب اور شاعر میکش اکبر آبادی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 3 مارچ 1902ء – وفات: 25 اپریل 1991ء) —— جناب میکش اکبر آبادی کی ولادت مارچ/ 1902 عیسوی میں اکبرآباد ( آگرہ) کےمیوہ کٹرہ میں ہوئی۔ ان کے مورث اعلیٰ ’سید ابراہیم قطب مدنی‘ جہانگیر کے عہد میں مدینہ منورہ سے ہندوستان […]

ڈاکٹر محمد باقر کا یوم وفات

آج معروف نقاد، محقق اور افسانہ نگار ڈاکٹر محمد باقر کا یوم وفات ہے (پیدائش: 4 اپریل، 1910ء- وفات: 25 اپریل، 1993ء) —— ڈاکٹر محمد باقر 4 اپریل، 1910ء کو لاہور بنگلہ، لائل پور (موجودہ فیصل آباد)، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ 1939ء میں انہوں نے لندن یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل […]

رحمت عزیز چترالی کا یومِ پیدائش

آج پاکستانی سافٹ ویر انجنئر، ماہر لسانیات، ادیب، شاعر، محقق، ماہر اقبالیات اور مترجم رحمت عزیز چترالی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 25 اپریل 1970ء ) —— رحمت عزیز چترالی پاکستانی سافٹ ویر انجنئر، ماہر لسانیات، ادیب، شاعر، محقق، ماہر اقبالیات اور مترجم ہیں جن کو 2015ء میں ان کی شاندار سائنسی خدمات، ایجاد و […]

محمد شفیع اوکاڑوی کا یوم وفات

آج مولانا محمد شفیع اوکاڑوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 2 فروری، 1929ء- وفات: 24 اپریل، 1984ء) —— حافظ محمد شفیع اوکاڑوی اہلسنت وجماعت کے ممتاز عالم دین اور سیاستدان تھے جنہوں نے تبلیغ اسلام کے سلسلہ میں متعدد ممالک کا سفر اختیار کیا اور متعدد دینی کتابیں لکھیں۔ موصوف مرکزی جماعت اہل سنت کے […]