اختر شیرانی کا یوم وفات

آج معروف شاعر اختر شیرانی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 4 مئی 1905ء – وفات: 9 ستمبر 1948ء) —— بیسویں صدی کے جن اردو شعرا نے رومانوی شاعر کی حیثیت سے نام پیدا کیا ان میں اختر شیرانی کو غیر معمولی حیثیت حاصل ہے۔ اختر شیرانی کا اصل نام محمد داؤد خان تھا۔ وہ 4مئی […]

اکبر الہ آبادی کا یوم وفات

آج نامور شاعر اکبر الہ آبادی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 16 نومبر 1846ء – وفات: 9 ستمبر 1921ء) —— الہٰ آباد کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام سید اکبر حسین رضوی تھا اور تخلص اکبر۔ آپ 16 نومبر1846ء میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم سرکاری مدارس میں پائی اور محکمہ […]

ابواللیث صدیقی کا یومِ وفات

آج معروف ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ تعلیم، نقاد، جامعہ کراچی کے شعبہ اردو کے سربراہ اور کولمبیا یونیورسٹی کے وزٹنگ پروفیسر ڈاکٹر ابواللیث صدیقی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 15 جون، 1916ء – وفات: 7 ستمبر، 1994ء) —— پروفیسر ڈاکٹر ابواللیث صدیقی پاکستان سے تعلق رکھنے والے ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ تعلیم، نقاد، جامعہ کراچی […]

رام ریاض کا یومِ وفات

آج اُردو کے نامور شاعر رام ریاض کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 13 جنوری، 1933ء – وفات: 7 ستمبر، 1990ء) —— رام ریاض کا اصل نام ریاض احمد ھے ۔ آپ 13 جنوری 1933 ء کو پانی پت ھریانہ میں پیدا ھوئے ۔ آپ کے والد کا نام شیخ نیاز احمد ھے ۔ آپ نے […]

ڈاکٹر وزیر آغا کا یومِ وفات

آج مشہور شاعر،دانشور،نقاد ،محقق اور انشائیہ نگار ڈاکٹر وزیر آغا کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 18  مئی 1922ء – وفات: 7 ستمبر 2010ء) —— ڈاکٹر وزیرآغا ، شخصیت اور فن از ذوالفقار حسن —— عالمی شہرت کے حامل مایہ ناز پاکستانی ادیب ، دانشور، نقاد ، محقق اور انشائیہ نگار ڈاکٹر وزیر آغا سراپا خلوص […]

سلیمان اریب کا یومِ وفات

آج معروف شاعر سلیمان اریب کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 5 اپریل 1922ء – وفات: 7 ستمبر 1970ء) —— نام سلیمان اریب اور تخلص اریب تھا۔ 5 اپریل 1922ء کو حیدرآباد ، دکن میں پیدا ہوئے۔ میٹرک کرنے کے بعد ہی انھیں شعر وسخن سے دل چسپی ہوگئی تھی۔ اس ذوق سخن کی وجہ سے […]

حسن عسکری عابدی کی برسی

آج معروف شاعر حسن عسکری عابدی کی برسی ہے۔ (پیدائش: 7 جولائی 1929ء – وفات: 6 ستمبر 2005ء) —— حسن عابدی کا پورا نام سید حسن عسکری عابدی تھا اور وہ 7 جولائی 1929ء کو قصبہ ظفر آباد، ضلع جون پور (بھارت) میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اعظم گڑھ اور الہ آباد میں تعلیم […]

ساحر لکھنوی کا یومِ پیدائش

آج ممتاز مرثیہ گو شاعر ساحر لکھنوی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 5 ستمبر 1931ء – وفات: 25 نومبر 2019ء) —— ساحر لکھنوی کی پیدائش 5 ستمبر1931ء میں کراچی میں ہی ہوئی تھی جب ان کے والدین کربلائے معلی و دیگر شعائراللہ کی زیارت کے سفر پر تھے۔ ساحر لکھنوی کا تعلق مجدد شریعت […]

محمد منشا یاد کا یوم پیدائش

آج اردو اور پنجابی کے نامور ادیب محمد منشا یاد کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 5 ستمبر 1937ء – وفات: 15 اکتوبر 2011ء) —— محمد منشا یاد: حیات و ادبی خدمات از ڈاکٹر غلام شبیررانا —— جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں کہیں سے آب بقائے دوام لا ساقی —— اردو اور […]

وارث لدھیانوی کا یوم وفات

آج پنجابی زبان کے نامور شاعر اور فلمی نغمہ نگار وارث لدھیانوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 11 اپریل، 1928ء – وفات: 5 ستمبر، 1992ء) —— وارث لدھیانوی پاکستان سے تعلق رکھنے والے پنجابی زبان کے شاعر اور فلمی نغمہ نگار ہیں، جو اپنے گیتوں دیساں دا راجا میرے بابل دا پیارا ، باریں برسیں […]