ہے رخِ ماہِ صداقت پر چمک صدیق کی
ہے رخِ ماہِ صداقت پر چمک صدیقؓ کی اور گُلِ عشقِ رسالت میں مہک صدیقؓ کی آج بھی محسوس کرتے ہیں تمامی اہل دل نیَّرِ چرخِ ولایت میں للک صدیقؓ کی کیوں نہ راہ یار غار مصطفی کو حق کہیں جب اطاعت کر رہے ہیں خود مَلَک صدیقؓ کی مضطرب ہوتے نہ مسلم یوں زمانے […]