مالکِ جملہ و جاہت ، صاحبِ پہیم صعود
مالکِ جملہ و جاہت ، صاحبِ پیہم صعود سر بہ خَم ہے تیرے آگے سطوتِ نام و نمود اِک وہی ہیں مسندِ تخلیقِ اول کے امیں کُن سے پہلے ہم عدم تھے ، کُن سے پہلے وہ وجود مژدۂ بابِ اجابت شاد رکھتا ہے مجھے جب دعا میں پڑھتا ہُوں مَیں ، اول و آخر […]