سائے میں تمہارے ہےقسمت یہ ہماری ہے
سائے میں تمہارے ہے قسمت یہ ہماری ہے قربانِ دل و جانم کیا شان تمہاری ہے کیا پیش کروں تم کو کیا چیز ہماری ہے یہ دل بھی تمہارا ہے یہ جاں بھی تمہاری ہے نقشہ تِرا دلکش ہے صورت تِری پیاری ہے جس نے تمہیں دیکھا ہے سو جان سے واری ہے گو لا […]