جمال سب سے الگ ہے ، جلال سب سے الگ
حضور آپ کا ہر ہر کمال سب سے الگ ہے ربط صاحبِ ” وَالعَصر ” سے تو پھر اپنا نہ کیوں ہو ماضی و حال و مَآل سب سے الگ جو دے کے خلد بھی اِحساں نہ اپنا جتلائے سخی ہے شاہِ دو عالَم کی آل سب سے الگ بَہ فیضِ لَمسِ یَدِ شاہ ، […]