آقا ہیں انبیا کے جو سلطان بے مثال
ہیں آپ ہی تو صاحبِ قرآن بے مثال صادق امیں حضور کو القاب مل گئے ایسی نہیں کسی کی بھی پہچان بے مثال حسنینِ پاک آپ کے گلشن کے پھول ہیں کتنا حسین ہے یہ گلستان بے مثال اعجاز ہے حضور کا، بس آپ ہی ہوئے اسریٰ کی شب کریم کے مہمان بے مثال مدحِ […]