کیا رنگ دکھاتی ہے محمد کی تجلی
آتا ہے نظر چاروں طرف روئے محمد
معلیٰ
آتا ہے نظر چاروں طرف روئے محمد
مدت سے دلفگار ہوں یا احمد الغیاث آنکھوں سے چل کے آؤں اگر حکم دیجیے بیخود ہوں بیقرار ہوں یا احمد الغیاث
وہی اللہ کا بندہ ہے جو بندہ ہے محمد کا
تر دامنی کے ساتھ خدا سے ملا دیا
حق کو منظور اسی شکل میں اظہار ہوا
میم سے اک نام لکھا ہے سرِ لوحِ سخن رحمتِ باری تعالٰی اس لیے ہے سر بہ سر اسمِ حسنِ تام لکھا ہے سرِ لوحِ سخن حسنِ عالم سرنگوں کیوں کر نہ ہو اس ہاتھ سے نامِ خوش آرام لکھا ہے سرِ لوحِ سخن من گداے چار یارم تابعِ آلِ نبی یہ بصد اکرام لکھا […]
منقبت امام حسن مجتبٰی رضی اللہ عنہ نانا تمہارے نبیوں کے سردار مجتبٰی والد تمہارے حیدر کرار مجتبٰی سب جنتی جوانوں کے سردار مجتبٰی ہیں کاروانِ عشق کے سالار مجتبٰی بھائی تمہارے سید الشہداء ہیں بالیقین مادر تمہاری سب سے حیادار مجتبٰی جس شخص کے بھی دل میں ہے بغض معاویہ ہیں ایسے سارے لوگ […]
مِرا نصیب جگانے حضور آئیں کبھی خوشی کا مژدہ سنانے حضور آئیں کبھی مجھے بھی جلوہ دکھانے حضور آئیں کبھی چمن میں پھول کھلانے حضور آئیں کبھی کہ اجڑے دل کو بسانے حضور آئیں کبھی حسن حسين جو پیارے ہیں آپ کو آقا انہیں کا صدقہ لٹانے حضور آئیں کبھی خمار جس کا رہے عمر […]
اُس کو حق ہے کہ وہ انسان اُجالوں میں رہے اس لیے کرتے ہیں سرکار عطا ، قبلِ سوال تاکہ سائل کہیں اُلجھا نہ سوالوں میں رہے التجاء آپ سے اِتنی ہے مِرے قاسمِ رزق آپ کے ہاتھ کی تاثیر نَوالوں میں رہے نعت گوئی میں ہے وہ عارفِ آدابِ ثناء جو سدا نعت کے […]
” عظمتِ جانشینِ سُلطانِ بحر و بَر سیّدنا صدیقِ اکبرؓ " جو بشر مِصداقِ نَصِّ ثانئ اثنَین ہے بِالیَقَیں وہ جانشینِ سَرورِ کونین ہے ہے مَیسر عالمِ برزخ میں بھی قُربِ نبی کیا محبت صادق و صدیقؓ کے مابین ہے انبیاؑء کے بعد ہے ، خیرُ البشر جس کا مقام وہ جبینِ اُصطِفا کی تاب […]