روئے بدرالدجیٰ دیکھتے رہ گئے
چہرئہ والضحیٰ دیکھتے رہ گئے حسن خیرالوریٰ میں خدا کی قسم ہم جمال خدا دیکھتے رہ گئے چاند دو ٹکڑے ہو کر تصدّق ہوا دشمنِ مصطفی دیکھتے رہ گئے رک کے سدرہ کی منزل پہ روح الامیں رفعتِ مصطفی دیکھتے رہ گئے ہم گنہگار پہنچے درِ پاک پر زاہد و پارسا دیکھتے رہ گئے در […]