نہ مال و زر نہ سفارش کوئی لگانے سے
مدینے جاتے ہیں سب آپ کے بلانے سے مساء و صبح میں کہتا ہوں یانبی ادرک ملے گی خلد یقیناً اِسی ترانے سے بسا ہے جب سے مری آنکھ میں ہرا گنبد نظر کو پھیر لیا میں نے اس زمانے سے کریم ایسے کہ ان کو بھی بس دعائیں دیں جو باز آتے نہ تھے […]