دنیا تے آیا کوئی تیری نہ مثال دا​

میں لبھ کے لیاواں کتھوں سوہنا تیرے نال دا​ حُسن وی غلامی کرے، عشق تیرا پانی بھرے​ چن سینہ چیر دیوے انگلی اشارہ کرے جیہڑا اونہوں ویکھے، پھرے دل نوں‌سنبھال دا​ میں لبھ کے لیاواں کتھوں‌سوہنا تیرے نال دا​ تیریاں تے صفتاں دا کوئی وی حساب نئیں ​ توں تے کتھے تیریاں غلاماں داجواب نئیں […]

دل میں عشقِِ شہِ کونین کی ہے آگ دبی​

دل میں عشقِ شہ کونین کی ہے آگ دبی​ عجمی شیشے میں ہے بادہ نابِ عربی​ مجھ سا محرومِ ازل اور یہ فیضانِ نبی​ مرحبا سیدِ مکی مدنی العربی​ دل و جاں باد فدایت چہ عجب خوش لقبی​ شہِ خوبانِ عرب نازشِ خوبانِ عجم​ ترے جلووں سے ضیا گیر ہیں انوارِ حرم​ راحتِ جانِ حزیں […]

گفتگوئے شہ ابرار بہت کافی ہے

ہو محبت تو یہ گفتار بہت کافی ہے یادِ محبوب میں جو گزرے وہ لمحہ ہے بہت اس قدر عالم انوار بہت کافی ہے مدح سرکار میں یہ کیف، یہ مستی ،یہ سرور میری کیفیتِ سرشاربہت کافی ہے للہ الحمد کہ ہم سوختہ جانوں کیلیے شاہ کا سایہ دیوار بہت کافی ہے کاش اک اشک […]

سُنت کا ترے رخ پہ اگر نور نہیں ہے

محبوب کو یہ عاشقی منظور نہیں ہے کس منہ سے کرتا ہے دعویٰء غلامی آقا کی محبت سے جو مجبور نہیں ہے باطن میں نہیں پائے گا تو عشق کی رونق ظاہر تیرا سُنت سے جو معمور نہیں ہے تو خوش نہیں کرتا ہے جو سرکار کے دل کو جب ہی تو تیرا قلب بھی […]

دل کو سکون روح کو بالیدگی ملی

ذکرِ محمدّی سے نئی زندگی ملی کلیوں نے ترا نام ہی چُپکے سے لیا تھا پھولوں کو اک مہکتی ہوئی تازگی ملی لولاک لما خلق’ کی تنویر ہیں تارے تیرے ظہور سے جنہیں تابندگی ملی جلوت جسے کہتے ہیں وہ خِلوت ہے سراسر بندوں کو اک نئی روشِ بندگی ملی پیچ و خمِ حیات سے […]

خلفائے راشدین

مجسم استقامت ، عزم پیکر ، ابوبکر و عمر عثمان و حیدر سراپا حریت ، جرات سراسر ، ابوبکر و عمر عثمان و حیدر یہ ہیں دیوانہِ فخرِنبوت ، یہ ہیں پروانہ شمع رسالت قتیل عشوہ محبوبِ داور ، ابوبکر و عمر عثمان و حیدر تقدس کا جہاں ، تقوی کا عالم ، معظم محترم […]

بیاں کو نعمتِ خضریٰ سے بھر دیا جائے

جو لکھ رہا ہوں اسے نعت کر دیا جائے میں ایک سنگ ہوں اور بولنے کی حسرت ہے مجھے بھی اُن ص کی ہتھیلی پہ دھر دیا جائے سنا ہے آپ مصیبت کے وقت آتے ہیں تو مشکلوں کو مری سمت کر دیا جائے اسی کا نام کریمی ہے مصطفیٰ ص کی قسم کہ کوئی […]

یا الہی ! پاک کر میری نگاہ

پھر لگے ناں فخر کی مجھ کو ہوا کر عطا مجھ کو سدا خلق عظیم نفرتوں کی آگےسے مجھ کو بچا عدل اور احسان کی تو فیق دے مجھ کو بندگی کرنے کے ڈھب مجھ کو سکھا کر عطا یا رب مجھے قلب ِ سلیم ایک تیرا ہی ہے مجھ کو آسرا یہ زبان اور […]

کُن کی تجلیّات محمد کی ذات ہے

نُورِ الہیّات محمد کی ذات ہے عکسِ جمالیات محمد کی ذات ہے آئینہ دارِذات محمد کی ذات ہے بعد از خدا کی ذات محمد کی ذات ہے اللہ کی صفات محمد کی ذات ہے مقصودِ کائنات محمد کی ذات ہے تکمیلِ شش جہات محمد کی ذات ہے سرتاپا التفات محمد کی ذات ہے رحمت کی […]

یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے

جھولی میں اگر ٹکڑے تمھارے نہیں ہوتے جب تک کہ مدینے سے اشارے نہیں ہوتے روشن کبھی قسمت کے ستارے نہیں ہوتے ملتی نہ اگر بھیک حضور آپ کےدر سے اِس ٹھاٹ سے منگتوں کے گزار ے نہیں ہوتے بےدام ہی بک جائیے بازار نبی میں اس شان کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے وہ […]