لکھنے بیٹھا ہوں میں توصیفِ رسولِ نامدار
چشمِ رحمت میری جانب اے مرے پروردگار نادرہ کاری فطرت کا ہے مظہر اس کی ذات روئے انور دیکھئے یا سیرتِ حق آشکار باغِ عالم کب سنورتا آپ کے آئے بغیر آپ ہی کے دم سے ہے اس باغِ عالم کی بہار قصرِ شاہی ہے نہ حاجب ہے نہ کرّ و فر کوئی کیا نرالا […]