جسے عشق شاہ رسولاں نہیں ہے

مسلماں نہیں ہے، مسلماں نہیں ہے نہ ہوں جس میں نور نبی کی ضیائیں وہ ایماں نہیں ہے وہ ایماں نہیں ہے نہ ہو جس میں دید مدینہ کا اماں وہ دل دل نہیں ہے، وہ جاں جاں نہیں ہے وہی تو ہیں وجہ بنائے دو عالم بھلا ان کا کس شے پہ احساں نہیں […]

اے خاور حجاز کے رخشندہ آفتاب

صبح ازل ہے تیری تجلی سے فیض یاب زینت ازل کی ہے تو ہے رونق ابد کی تو دونوں میں جلوہ ریز ہے تیرا ہی رنگ و آب چوما ہے قدسیوں نے تیرے آستانے کو تھامی ہے آسمان نے جھک کر تیری رکاب شایاں ہے تجھ کو سرور کونین کا لقب نازاں ہے تجھ پہ […]

انبیا کو بھی اجل آنی ہے

مگر ایسی کہ فقط آنی ہے پھر اُسی آن کے بعد اُن کی حیات مثل سابق وہی جسمانی ہے روح تو سب کی ہے زندہ ان کا جسم پر نور بھی روحانی ہے اوروں کی روح ہو کتنی ہی لطیف اُن کے اجسام کی کب ثانی ہے پاؤں جس خاک پہ رکھ دیں وہ بھی […]

تصور میں منظر عجیب آ رہا ہے

کہ جیسے وہ روضہ قریب آ رہا ہے جسے دیکھ کر روح یہ کہہ رہی ہے مرے درد دل کا طبیب آ رہا ہے یہ کیا راز ہے مجھ کو کوئی بتائے زباں پر جو اسم حبیب آ رہا ہے الہی میں قربان تیرے کرم کے مرے کام میرا نصیب آ رہا ہے وہی اشک […]

پھر در مصطفی کی یاد آئی

کعبہ مدعا کی یاد آئی کھل گیا جس سے دائمی گل دل اس صبا اس ہوا کی یاد آئی جو تھا ورد زماں مواجہہ میں اس درد وفا کی یاد آئی ہے جو تزئین مسجد نبوی پھر اسی نقش پا کی یاد آئی جالیوں کی قریں جو مانگی تھی اس مراد و دعا کی یاد […]

لحد میں عشقِ رُخِ شہ کا داغ لے کے چلے

اندھیری رات سُنی تھی چراغ لے کے چلے ترے غلاموں کا نقشِ قدم ہے راہِ خدا وہ کیا بہک سکے جو یہ سراغ لے کے چلے جنان بنے گی محبّانِ چار یار کی قبر جو اپنے سینہ میں یہ چار باغ لے کے چلے گئے ، زیارتِ در کی ، صدر آہ واپس آئے نظر […]

یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا

یہ زمیں آپ کی آسماں آپ کا رحمت عالمیں آپ کی ذات ہے سب یہ لطف کرم ہے عیاں آپ کا آپ کا ذکر کرتی ہے ہردم زباں قلب کرتا ہے ہردم بیاں آپ کا عاصیوں کے لیے جز ندامت ہے کیا آسرا ہے شفیع زماں آپ کا اس کو رہتی ہے ہردم مدینے کی […]

وہی رب ہے جس نے تجھ کو ہمہ تن کرم بنایا

ہمیں بھیک مانگنے کو ترا آستاں بتایا تجھے حمد ہے خدایا تمہیں حاکم برا تمہیں قاسم عطایا تمہیں دافع بلایا تمہیں شافع خطایا کوئی تم سا کون آیا وہ کنواری پاک مریم وہ نَفَخْتُ فیہ کادم ہے عجب نشانِ اعظم مگر آمنہ کا جایا وہی سب سے افضل آیا یہی بولے سدرہ والے چمن جہاں […]

سر سوئے روضہ جھکا پھر تجھ کو کیا

دل تھا ساجد نجدیا پھر تجھ کو کیا بیٹھتے اٹھتے مدد کے واسطے یارسول اللہ کہا پھر تجھ کو کیا یا غرض سے چھُٹ کے محض ذکر کو نام پاک اُن کا جپا پھر تجھ کو کیا بے خودی میں سجدۂ دریا طواف جو کیا اچھا کیا پھر تجھ کو کیا ان کو تملیک ملیک […]

الصُّبْحُ بدَا مِنْ طَلْعَتِہ

والليلُ دجا من وفرتہ سحر طاری ہوئی ہے آپ کے ماتھے کی طلعت سے یہ رونق رات نے پائی ہے زلفوں کی عنایت سے فاقَ الرُّسلا فضلاً وعلا اَھْدَى السُّبُلاَ لِدَلالَتِہ بزرگی میں وہ سبقت لے گئے سارے رسولوں پر کہ رستے دین کے روشن ہوئے ان کی ہدایت سے كَنْزُ الْكَرَمِ مُوْلِي النِّعَم ھادي […]