مصحفِ ثنا از محمد ظفر اقبال نوری

مصحفِ ثنا: درد و سوز کی آب جُو حضرت علامہ سید ریاض حسین شاہ زید مجدہٗ نعتیہ ادب عقیدت کی گہرائی سے پھوٹتا ہے۔ خورشیدِ محبت سے امڈتی بکھرتی جذبات کی حیات بخش کرنیں اس کی نشوو نما کرتی ہیں۔ پاکیزہ تصوّرات اس کی رونمائی کرتے ہیں۔ بے تاب حروف حقیقتوں کے پیکر تراشتے ہیں۔ […]

عیب پوشی

آج کل ”کلک ماسٹر “ دورہے ۔جہاں آپ کا ایک سکرین شاٹ، ایک شیئر، ایک میسیج کلک، دوسرے کو باآسانی برہنہ کرسکتا ہے ۔وقت کے ساتھ ساتھ ایجادات نے زندگی کو سہل تو بنادیا ہے ۔وہیں فتنہ طراز آلات نے شیطان کے لیے سہل شکار بنادیا ہے۔ —— کَم فَقر دا پردہ پوشی میں طالب […]

ہے خاکِ فلسطین پر یہودی کا اگر حق

شام اور فلسطین میں آگ لگی ہوئی ہے، ان مقدس سرزمینوں پر یہود و نصاری نے انسانیت سوز مظالم ڈھانا شروع کردیا ہے لیکن دنیا بھر کے مسلمان خاموش تماشائی بنے یہ ظلم دیکھ رہے ہیں۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی نظم "شام اور فلسطین” پہلی جنگ عظیم کے بعد قومی تشخص، علاقائی حقوق اور […]

مضامینِ نورِ لمحات

پاکیزہ افکار سے مملو شاعری صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی (دربار مقدّسہ باولی شریف) —— نعت کا لغوی معنی اوصاف بیان کرنا ہے پھر یہ لفظ خاتم النبین کے سا تھ اس طرح خاص ہوگیا کہ جب بھی نعت کا لفظ سامنے آتا ہے تو قلب و ذہن آپ کے حسن و جمال میں شیفتہ و […]

عبدالمجید صابری دی نعت گوئی

نعت کہنا بڑی خوش بختی دی نشانی اے۔ اوہ شاعر بڑا خوش قسمت اے جیہنوں اللہ تعالیٰ نعت لکھن تے پڑھن دی توفیق عطا کردا اے۔ اجیہے شاعراں وچ جناب عبدالمجید صابری دا ناں وی شامل اے۔ شاعر موصوف دی نعتیہ شاعری پڑھ کے فوراً پتہ چل جاندا اے کہ اوہناں دے دل وچ حضور […]

عزیز الدین خاکی کی حمدیہ و نعتیہ خدمات

اللہ تعالیٰ کا یہ بے پایاں کرم ہے کہ سرزمینِ پاکستان فروغ حمد و نعت کے لیے بہت سازگار ثابت ہوئی۔ الحمدللہ! یہاں فروغ پانے والا ’’نعتیہ ادب‘‘ پوری دنیا میں قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ یہاں سے اُٹھنے والی ہر ’’حمدیہ و نعتیہ تحریک‘‘ بے مثال اور یادگار ہوتی ہے۔ […]

عزیز الدین خاکی کی نعت نگاری

عزیز الدین خاکی : نعت خوانی کے تناظر میں نعت نگاری کی عمدہ مثال —— نعت خوانی سے نعت نویسی ، نعت نویسی سے نعت گوئی، نعت گوئی سے نعت نگاری تک نعت کے کئی مرحلے ہیں۔ذوقِ نعت رکھنے والے سامعین اور قارئین کو ان مرحلوں کا پتہ ایک دم نہیں چلتا اِن کا ادراک […]

گُلِ سر سبد (نعتیہ کلیات) مضامین

گلِ سر سبد —— ’’گُلِ سر سبد‘‘ میرے دو مختصر نعتیہ مجموعوں ’’لولاک لَما‘‘ اور ’’حسنت جمیع خصالہ‘‘ کا مجموعہ (کلیات) ہے۔ ثانی الذکر مجموعے کے دو ایڈیشن چھپ چکے ہیں ۔ اب یہ تیسرا ایڈیشن ہے۔ یہ شاعری نہیں ہے ، عقیدت و مودت کے والہانہ نم دار جذبات کالفظی و تخلیقی اظہار ہے۔ […]

ضیاء محی الدین کے ساتھ اِک جہان اُٹھ گیا

ادب اور فنون ِ لطیفہ کی عالمی شہرت یافتہ شخصیت ضیاء محی الدین بھی اب ہم میں نہیں رہے۔ لیکن ان کے رنگ فضاؤں میں موجود ہیں اور تادیر رہیں گے۔ جب بھی زبان و بیان کی بات ہوگی۔ درست تلفظ کی ادائیگی موضوع ِ بحث بنے گی۔ صداکاری، اداکاری، ہدایت کاری، فلم ، اسٹیج […]

امجد اسلام امجد ۔ ایک زندہ شخصیت

لوگ کہتے ہیں امجد اسلام امجد بھی دنیا کو خیرباد کہہ گئے ۔ دل نہیں مانتا ۔دماغ تسلیم کرنے کو تیار نہیں ۔ادبی دنیا کی فضائیں سوگوار ہیں لیکن میری یادوں کی تمام کھڑکیاں کھل گئی ہیں اورمیں انہیں خوبصورت غزلیں اور جذبوں سےسرشار نظمیں اپنے مخصوص انداز میں پیش کرتے ہوئے دیکھ رہاہوں ۔وہ […]