بھارت میں آنِس معین شناسی, رفتار اور معیار ایک جائزہ

میری قامت سے ڈر نہ جائیں لوگ میں ہوں سورج مجھے دِیا لکھنا بھارت میں آنِس معین شناسی ولادت: لاہور.29.نومبر.1960 وفات: ملتان.5.فروری.1986 ———- آنس معین بلاشبہ جدید اردو شاعری کا ایک معتبر حوالہ ہی نہیں بلکہ ایک روشن اور زندہ روایت کا بھی نام ہے۔ آنِس معین اردو کی شعری روایت میں ایک ایسا خوبصورت […]

نعت (Naat)، آدابِ نعت اور لوازماتِ نعت

الف: نعت (Naat)کی تعریف- لغوی اور اصطلاحی مفہوم نعت عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی وصف و خوبی اور تعریف و توصیف کے ہیں۔ لیکن عُرفِ عام میں نعت، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی ثناوستایش اور تعریف و توصیف بیان کرنے والی منظومات کو کہا جاتا ہے۔ یوں تو نعت […]

منٹو اور اکیسویں صدی کا افسانہ نگار

کسی بھی ادارے کی ترقی کے لئے نظم و نسق ،انتظام اور انتظامیہ نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے ادارہ ادب بھی اس اصول سے خارج نہیں ہمارے ہاں موجودہ صدی میں یہ بات اب عام مشاہدہ میں ہے کہ نسل نو کتاب بینی سے جی چراتی اور دور بھاگتی ہے نتیجتا مطالعے کی کمی […]

انہی کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد

 مجھے لگتا ہے پاکستان میں سیاست ‘ مذہب یا کسی بھی اختلافی موضوع پہ بات کرنا فقط خود کو ذلیل کرنے کے مترادف ہے۔ اور پھر میں اس بات پہ یقین  رکھتی ہوں کہ جس کا کام اسی کو ساجھے ایک ڈیوٹی جو ہماری ہے ہی نہیں ہم خواہ مخواہ خود کو اسکا ماہر کیوں […]