Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شاعری

یہ اور بات کہ میں اُس کی ماتحت نہ رہی

یہ اور بات کہ میں اُس کی ماتحت نہ رہی

مگر تھا ناز مجھے اس کی حکمرانی پر

مئی 26, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ اور بات کہ میں اُس کی ماتحت نہ رہی
انا کے کانچ کو ٹھوکر سے چُور کرتے ہوئے

انا کے کانچ کو ٹھوکر سے چُور کرتے ہوئے

رواں ہوں رشتوں کے دریا عبور کرتے ہوئے

مئی 26, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on انا کے کانچ کو ٹھوکر سے چُور کرتے ہوئے
اپنے احساس کو دھڑکن میں چھپاتی ہوئی میں

اپنے احساس کو دھڑکن میں چھپاتی ہوئی میں

اپنے ہر کرب کو سینے سے لگاتی ہوئی میں جگنو امید کے آنچل میں سرِ شام لیے گھر کی چوکھٹ پہ نئے دیپ جلاتی ہوئی میں

مئی 26, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اپنے احساس کو دھڑکن میں چھپاتی ہوئی میں
حقیقتوں پر نظر نہیں ہے ، کوئی خبر معتبر نہیں ہے

حقیقتوں پر نظر نہیں ہے ، کوئی خبر معتبر نہیں ہے

کنیز تحریر ہو گئی ہے ، خوشامدانہ صحافتیں ہیں

مئی 25, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on حقیقتوں پر نظر نہیں ہے ، کوئی خبر معتبر نہیں ہے
تمام عکس حسیں خود بخود نہیں اس کے

تمام عکس حسیں خود بخود نہیں اس کے

اس آئینے میں کہیں پر مرا کمال بھی ہے

مئی 25, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تمام عکس حسیں خود بخود نہیں اس کے
نیند شب میں بھٹک گئی ہے کیا

نیند شب میں بھٹک گئی ہے کیا

کوئی خوشبو مہک گئی ہے کیا خون دل قطرہ قطرہ گرتا ہے چشم پُرنم چھلک گئی ہے کیا

مئی 25, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نیند شب میں بھٹک گئی ہے کیا
تری خوشبو مری روح میں دَر آئی ہے

تری خوشبو مری روح میں دَر آئی ہے

پھول کی پتی پہ شبنم سی اُتر آئی ہے شب کی تنہائی میں یادوں کی ہے سرگوشی سی گھپ اندھیرے میں دبے پاؤں سحر آئی ہے

مئی 25, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تری خوشبو مری روح میں دَر آئی ہے
تمہارے دیدار کی طلب میں دعا میں میری اثر نہ آئے

تمہارے دیدار کی طلب میں دعا میں میری اثر نہ آئے

کسی نے کیسی یہ بد دعا دی کہ شاخِ گل پر ثمر نہ آئے

مئی 25, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تمہارے دیدار کی طلب میں دعا میں میری اثر نہ آئے
آسیب تیرگی کے نگل جائیں گے مجھے

آسیب تیرگی کے نگل جائیں گے مجھے

بجھتے ہوئے چراغ کی لو کا دھواں ہوں میں

مئی 25, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آسیب تیرگی کے نگل جائیں گے مجھے
ٹکڑے ٹکڑے دل ہوا آنکھوں سے خوں بہنے لگا

ٹکڑے ٹکڑے دل ہوا آنکھوں سے خوں بہنے لگا

تیر لفظوں کے وہ جب لب کی کماں تک لے گیا

مئی 25, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ٹکڑے ٹکڑے دل ہوا آنکھوں سے خوں بہنے لگا

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404