میں ایسا پیڑ ہوں جس کی تمام شاخوں پر
تمہاری یاد کی چڑیا پھدکتی رہتی ہے
معلیٰ
تمہاری یاد کی چڑیا پھدکتی رہتی ہے
اس کمرے میں صدیوں تک اِک سانپ رہا ہے
بول، سچے عاشقوں نے اور تجھ کو کیا دیا؟
مری آنکھیں مری سُنتی کہاں ہیں
خود اپنے وقت کا سب سے بڑا فرعون تھا یہ
میں عِطر والا تھا، میری دکان کیا چلتی
روتے ہوئے بچے کو کھلونے کی تمنّا
اور ہم نے ترے ہجر کا تہوار منایا
جیسے کوئی ماں روتی ہو اولاد کے دُکھ میں
کچھ دیر ٹھہر جا ابھی رویا ہوا ہوں میں