گل و بلبل کے افسانے کہاں تک

بنو گے یونہی دیوانے کہاں تک

نہ پہچانو گے کب تک قدر اپنی

رہو گے خود سے انجانے کہاں تک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated