درود اُن پر محمد مصطفیٰ خیر الورا ہیں جو

سلام اُن پر رسولِ مجتبیٰ نورِ خدا ہیں جو درود اُن پر خدائے پاک کی جو خاص رحمت ہیں سلام اُن پر جہانوں کے لیے لُطف و عطا ہیں جو درود اُن پر کہ جِن کا نام تسکینِ دِل و جاں ہے سلام اُن پر کہ ساری خلق کے حاجت روا ہیں جو درود اُن […]

دین کی پہچان عثمانِ غنی

جامعِ قرآن عثمانِ غنی بعدِ صدیق و عمر یا سیدی آپ ہیں ذیشان عثمانِ غنی مال و زر سے کی مدد اسلام کی آپ نے ہر آن عثمانِ غنی آپ کے اعلیٰ مراتِب کی گواہ بیعتِ رضوان عثمانِ غنی ہے سخاوت بے نظیر و بے مثال آپ کے قربان عثمانِ غنی مصطفیٰ کے نور دو […]

احمد راہی کا یوم پیدائش

آج اردو اور پنجابی کے نامور شاعر اور فلمی نغمہ نگار احمد راہی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 12 نومبر 1923ء – وفات: 2 ستمبر 2002ء) —— نومبر 1923ء اردو اور پنجابی کے نامور شاعر اور فلمی نغمہ نگار احمد راہی کی تاریخ پیدائش ہے۔12 احمد راہی کا اصل نام غلام احمد تھا اور وہ […]

اختر الایمان کا یوم پیدائش

آج جدید اردو نظم کے بنیاد سازوں میں شامل ، صف اول کے فلم مکالمہ نگار اختر الایمان کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 12 نومبر 1915ء— وفات: 9 مارچ 1996ء ) —— فلم ’وقت‘ اور ’قانون‘ کے مکالموں کے لئے مشہور۔ فلم ’ وقت ‘ کا ان کا مکالمہ ’ جن کے گھر شیشے کے […]

راجیندر منچندا بانی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر راجیندر منچندا بانی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 12 نومبر 1932ء – وفات: 11 اکتوبر 1981ء) —— راجیندر منچندا بانی 12 نومبر 1932 کو ملتان (اب پاکستان میں) پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان تقسیم ہند کے دوران ہجرت کر کے دہلی میں آ گیا۔ راجیندر منچندا بانی نے دہلی سے معاشیات میں […]

شکیب جلالی کا یومِ وفات

آج مشہور و معروف شاعر شکیب جلالی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 1 اکتوبر 1934ء – وفات: 12 نومبر 1966ء) —— شکیب جلالی کا اصل نام سید حسن رضوی تھا ۔ وہ  یکم اکتوبر 1934ء کو اترپردیش کے علی گڑھ کے ایک قصبے سیدانہ جلال میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے شعور کی آنکھیں بدایوں […]

رحمتِ ربُّ العُلیٰ ہے میں مدینے آ گیا

یہ نگاہِ مصطفیٰ ہے میں مدینے آ گیا کعبہِ اقدس کو دیکھا اور عمرہ بھی کیا دل یہ میرا جھومتا ہے میں مدینے آ گیا مسجدِ نبوی کی رونق خوب ہے کیا خوب ہے رات میں بھی دن چڑھا ہے میں مدینے آ گیا حاضری جب کہ سُنہری جالیوں پر ہو گئی لطف مُجھ کو […]

گنبدِ خضرا کے سائے میں بٹھایا شکریہ

یا نبی مجھ کو مدینے میں بلایا شکریہ آپ کے لُطف و کرم سے میں مدینے آ گیا میری قسمت کا ستارہ جگمگایا شکریہ مسجدِ نبوی میں آکر کیں نمازیں بھی ادا پیارا پیارا روضہِ اقدس دِکھایا شکریہ ٹھنڈی ٹھنڈی کیف آور ہے مدینے کی ہوا مجھ کو نورانی فضاؤں میں بُلایا شکریہ نیکیوں سے […]

دل پہ غم چھا گیا یا نبی

ہو کرم سرورا یا نبی آپ نورِ خدا یا نبی کُل جہاں کی ضیا یا نبی آہ طیبہ سے میں دُور ہُوں جلد لو پھر بُلا یا نبی اپنی الفت کی خیرات دو ہے یہی التجا یا نبی مشکلوں نے ڈرایا ، کرم میرے مشکل کشا یا نبی آپ کو رب نے ہے کر دیا […]

راجندر سنگھ بیدی کا یوم وفات

آج معروف مصنف، ڈرامہ نویس اور فلمی ہدایت کار راجندر سنگھ بیدی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 1 ستمبر 1915ء – وفات: 11 نومبر 1984ء) —— راجندر سنگھ بیدی یکم ستمبر 1915ء میں لاہور میں پیدا ہوئے اور 11 نومبر 1984ء میں بمبئی میں انتقال ہوا۔ آبائی گاؤں "ڈلے کی” تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ تھا۔ […]