ہم سے اب ہجر ہمارا نہیں دیکھا جاتا

دور سے شہر تمہارا نہیں دیکھا جاتا عرش نے آپ کے نعلین کو دیکھا ، تو کہا اس سے اوپر کا نظارا نہیں دیکھا جاتا منکرِ شانِ شفاعت یہ بتا! کیوں تجھ سے بے سہاروں کا سہارا نہیں دیکھا جاتا قدسی ہو کر بھی خطاکاروں کے جیسے تو نہیں اُن سے تو طیبہ دوبارہ نہیں […]

جب ہم اِدھر سے حرفِ ثناء لے کے چل پڑے

قدسی اُدھر سے ٹھنڈی ہوا لے کے چل پڑے مشغولِ سجدہ قلب و نظر ہیں ترے حضور ایسے میں کاش آئے قضا لے کے چل پڑے جب آپ مسکرائے تو گلشن سے یک بیک موسم خزاں کے اپنی ادا لے کے چل پڑے آگے کیا حضور کی نسبت کو حشر میں پھر پیچھے پیچھے اپنے […]

پر حقیقت حضور کا چہرہ

حق کی صورت حضور کا چہرہ مرکزِ چشمِ عالمیں ٹھہرا پروجاہت حضور کا چہرہ جسم جنت میں ساری کی ساری زیب و زینت حضور کا چہرہ ہے رعایا تمام خلقِ خدا بادشاہت حضور کا چہرہ غم میں ڈوبے گناہ گاروں کی استراحت حضور کا چہرہ وہ ہیں موضوعِ بوئے باغِ جناں جن کی مدحت حضور […]

اقبال اشہر کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر اقبال اشہر کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 26 اکتوبر 1965ء ) —— ہم نے یہ جاننے کے لئے کہ آیا آج کی نسل رتجگے جیسے لفظ سے واقف بھی ہے کہ نہیں کچھ بچوں سے پوچھ لیا کہ رتجگے کا مطلب جانتے ہو؟ اس پرچند ایک نے تو شک کی نگاہ […]

ابراہیم جلیس کا یومِ وفات

آج اردو کے نامور ادیب اور صحافی ابراہیم جلیس کا یومِ وفات ہے۔ —— (پیدائش: 11 اگست 1922ء – وفات: 26 اکتوبر 1977ء) —— ابراہیم جلیس کا تعلق حیدر آباد دکن کی مردم خیز سرزمین سے تھا۔ وہ 11 اگست 1922ء کو بنگلور میں پیدا ہوئے لیکن ان کی ابتدائی تعلیم و تربیت گلبرگہ حیدرآباد […]

ضیاء الحق قاسمی کا یوم وفات

آج اردو زبان کے مشہور مزاح نگار ضیاء الحق قاسمی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 1935ء – وفات: 26 اکتوبر 2006ء) —— اردو کے نامور مزاح نگار۔ مشہوور مزاح نگار عطا الحق قاسمی کے چھوٹے بھائی۔بھارت کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے کے بعد ان کا خاندان حیدرآباد آ کر آباد ہوا۔ بعد […]

غلام جیلانی برق کا یومِ پیدائش

آج معروف عالم دین، ماہر تعلیم، دانشور، مصنف، مترجم ڈاکٹر غلام جیلانی برق کا یومِ پیدائش ہے۔ (ولادت: 26 اکتوبر 1901ء – وفات: 12 مارچ 1985ء) —— ڈاکٹر غلام جیلانی برق معروف عالم دین، ماہر تعلیم، دانشور، مصنف، مترجم اور شاعر تھے۔ آپ 26 اکتوبر 1901ء کو کنٹ، پنڈی گھیب ضلع کیمبل پور (موجودہ، اٹک) […]

سینہِ پر غم میں چاہت کا نشاں ہے دل کہاں ہے

یہ خطیبِ عشقِ جانِ دو جہاں ہے ، دل کہاں ہے میری آنکھوں نے ابھی دیکھا ہی تھا روضہ ترا دھڑکنیں کہنے لگیں مجھ سے کہاں دل کہاں ہے باہر آئے اپنی سوچوں سے قدم بوسی کرے بے حجاب اک پیکرِ رشکِ جِناں ہے دل کہاں ہے ؟ دل ہے گم تعظیمِ نقشِ پا میں […]

اک لطیف بات ہو گئی

میری بھی نجات ہو گئی وہ جو مصطفٰی کے ہو گئے ان کی کائنات ہو گئی وہ آنکھیں کھول دیں تو دن بنے بند کریں تو رات ہو گئی رب سے رب کے پیارے یار کی ہمارے بارے بات ہو گئی اُن کا نام سن کے اُن کے نام میری کل حیات ہو گئی راہ […]

نہ پل صراط نہ محشر کے دن سے ڈرتا ہے

جو روز اپنے نبی پہ درود پڑھتا ہے مہک سے جاتے ہیں اطراف مشک و عنبر سے تمہارا نام خیالوں سے جب گزرتا ہے درود پڑھنے کا رب یہ ثواب دیتا ہے کہ سیئات کو حسنات سے بدلتا ہے ہم اپنے رب کو بھی تجھ میں تلاش کرتے ہیں ہمیں یقیں ہے خدا بھی یہیں […]