وہی راستہ رشکِ باغِ جِناں ہے

وہی جس کی منزل ترا آستاں ہے زمانے کا راندہ ہوا دل ہمارا یہی پوچھتا ہے مدینہ کہاں ہے اُنہیں اُن کی نعتیں سنانے کا جذبہ لہو کی طرح میرے اندر رواں ہے حضور آئیں ، آ جائیں ، اب آ بھی جائیں مری دھڑکنیں بھی وظیفہ کناں ہیں تمہی بے زبانوں کے مشکل کشا […]

افتخارِ کائناتِ حسن ہے سویا ہوا

قصیدہ درِ بیان ِمعجزہِ معراج ِ مصطفٰی افتخارِ کائناتِ حسن ہے سویا ہوا بسترِ راحت پہ فیضِ نور میں کھویا ہوا فصلِ دل میں وصلِ حق کا بیج ہے بویا ہوا ہاتفِ غیبی سے رب العالمیں گویا ہوا آج اٹھ جائیں گے یکدم بیچ کے سارے حجاب آج اطمینان پائے گا جہانِ اضطراب حسنِ باغِ […]

دامانِ طلب کیوں بھلا پھیلایا ہوا ہے

سرکار کی رحمت پہ شباب آیا ہوا ہے کیونکر نہ بڑھیں اہلِ خطا آپ کی جانب جاؤک خداوند نے فرمایا ہوا ہے روکے گا بھلا کون اسے باغِ عدن سے طیبہ میں جسے آپ نے بلوایا ہوا ہے سمجھائے کوئی آ کے مرے سوختہ دل کو کیوں آپ کا ہو کر بھی یہ گھبرایا ہوا […]

علی عباس جلال پوری کا یوم پیدائش

آج فلسفہ کے ممتاز استاد، مؤرخ، نقاد، دانشور اور مترجم پروفیسر سید علی عباس جلال پوری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 19 اکتوبر 1914ء – وفات: 6 دسمبر 1998ء) —— سید علی عباس جلال پوری (پیدائش:19 اکتوبر 1914 پاکستان میں تحریک خرد افروزی کے بانی تھے۔ اُن کا تعلق ننھیال ڈنگہ ضلع گجرات اور ددھیال […]

مجاز لکھنوی کا یومِ پیدائش

آج معروف رومانوی اور انقلابی شاعر اسرار الحق مجاز کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 19 اکتوبر 1911ء – وفات: 5 دسمبر 1955ء) —— اسرار الحق مجاز 19 اکتوبر 1911ء میں قصبہ رودولی ضلع بارہ بنکی میں پیدا ہوئے۔ان کی تاریخ وفات 5 دسمبر 1955 ہے۔ان کا حقیقی نام اسرارالحق اور مجازؔ تخلص اختیار کیا۔ تعلیم […]

ہم کو آتا ہے صدا کرنا صدا کرتے ہیں

اُن کو آتا ہے عطا کرنا عطا کرتے ہیں کاش آ جائے فقیروں کو بھی اندازِ طلب دینے والے تو بصد شوق دیا کرتے ہیں ہوش والوں کے مقدر میں کہاں ایسا جنوں ہم تِرے نام کا دن رات نشہ کرتے ہیں ان کے مدفن سے بھی خوشبوئے وفا آتی ہے زندگی میں جو محمد […]

با خدا بہرِ شفاعت نہ خزینے جوڑے

میں نے بس مدحِ پیمبر کے نگینے جوڑے بالیقیں پائے گا رب سے وہ معافی کی سند ہاتھ مجرم نے اگر جا کے مدینے جوڑے بغضِ شیخین پہ کچھ بھی نہ ملے گا تجھ کو جالیوں سے تو بھلے لاکھ بھی سینے جوڑے اُن کے نوکر کی خریدی نہ گئی خاکِ قدم ڈھیر دولت کے […]

نعت گوئی نے سنبھالا دلِ مضطر میرا

اسوہِ نور نے چمکایا ہے پیکر میرا میں کہ رہتا ہوں تری یاد میں گم شاہِ عرب پانی بھر جاتے ہیں دارا و سکندر میرا اہلِ جنت کو سنانی ہے مجھے نعتِ نبی ہو پرِ روحِ امیں کاش کہ منبر میرا جس کو کہتے ہیں تخیّل، بہ طفیلِ مدحت محوِ پرواز ہے آکاش سے اوپر […]

اترے وہ اِس طرح مرے خواب و خیال میں

رونق سی لگ گئی دلِ آشفتہ حال میں حسنِ شہِ عرب کی ہیں تابانیاں جدا خورشید تیرتا ہے رخِ پُر جمال میں فیضان ہے یہ ناخنِ پائے حضور کا یونہی کشش نہیں ہے وجودِ ہِلال میں جب دیکھتے تھے شہرِ نبی اٹھتے بیٹھتے دن کام کے وہی تھے مرے ماہ و سال میں پھونکیں حسد […]

کرم کی روئیداد آپ ہیں

حضور زندہ باد آپ ہیں مجھے قضا کا کوئی ڈر نہیں اگر قضا کے بعد آپ ہیں برائے عشق ہم ہیں ناصحو ! برائے اجتہاد آپ ہیں نہ کیوں مطافِ خلد ہو یہ دل جو دل کی جائیداد آپ ہیں اے آرزوئے حُسنِ کائنات دلِ حزیں کی یاد آپ ہیں اے بوسہ گاہِ رونقِ ارم […]