فاروق قیصر کا یومِ وفات
آج معروف پاکستانی فنکار، کارٹونسٹ اور مصنف فاروق قیصر کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 31 اکتوبر 1945ء – وفات: 14 مئی 2021ء) —— فاروق قیصر کے پتلی تماشوں کے کردار اور مکالمے، یادوں کی صورت مہکتے ہوئے، اب تک ہماری یادداشت میں موجود تھے، لیکن ان کے بچھڑنے کے ساتھ ہی کہیں ہمارا بچپن […]