اردوئے معلیٰ

Previous
Next

نعت گو شعراء کرام کے مکمل یونیکوڈ مجموعہ کلام

نوٹ : اردوئے معلیٰ پہ قادیانی شعراء کا کلام شائع نہیں کیا جاتا۔

تازہ ترین نعتیہ مجموعہ کلام

مہرِ حرا از آصف علی قادری

مہرِ حرا از محمد آصف قادری

نعتِ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کا زیر نظر مجموعہ”مہر حرا” واہ کینٹ کے نعت گو شاعر محمد آصف قادری کا ہے۔
محمد آصف قادری کی نعت کا نمایاں وصف ان کی سادہ بیانی ہے۔ ان کی نعت کی جملہ صفات کا سبب ان کی نعت گوئی کا یہی محوری وصف ہے۔ اس کی وجہ ان کی خوش لحنی بھی ہے۔ جس نے ان کے الفاظ، بحورِ نعتیہ، زمینوں اور بحیثیت مجموعی ان کے ماحول نعت میں شیرینی اور غنا کے عناصر کو ملحوظ رکھا ہوا ہے . اس مجموعہ کلام میں 80 سے زائد حمد و نعت ، منقبت اور سلام وغیرہ شامل ہیں ۔ مطالعہ کرنے کے لیےکتاب کے نام پہ کلک کریں ۔  مہرِ حرا

معروف تقدیس خواں اور ان کا تعارف

حالیہ شائع کی گئیں حمد ِ باری تعالیٰ

حالیہ شائع کی گئیں نعتِ رسولِ مقبول

اب تک شائع کی گئی حمد ونعت کے اعدادوشمار

نعتِ رسولِ مقبول

اردوئے معلیٰ پہ الحمد للہ 4000 سے زائد نعتِ رسولِ مقبول یونیکوڈ میں مطالعے کے لیے موجود ہیں

سلام ، مرثیے ، نوحے اور منقبت

اردوئے معلیٰ پہ 1 ہزار سے زائد سلام ، مرثیے ، نوحے اور منقبت وغیرہ یونیکوڈ میں مطالعے کے لیے موجود ہیں

حمد و نعت

حمدِ باری تعالیٰ

اردوئے معلیٰ پہ اس وقت کم و بیش 550 سے زائد حمدِ باری تعالیٰ یونیکوڈ کی شکل میں موجود ہیں

نعتیہ مجموعہ کلام

اردوئے معلیٰ پہ 50 سے زائد کلاسیکل اور جدید نعتیہ مجموعہ کلام یونیکوڈ میں محفوظ ہیں

آج کا دن

سراج الدین ظفر

سراج الدین ظفر کا یوم وفات

آج نامور شاعر سراج الدین ظفر کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 25 مارچ 1912ء – وفات: 6 مئی 1972ء) —— سراج الدین ظفر 25 مارچ، 1912ء کو جہلم، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے ۔ ان کی والدہ بیگم زینب عبد القادر خود بھی اردو کی ایک مشہور مصنفہ

مزید پڑھیں »
ظفر گورکھپوری

ظفر گورکھپوری کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر اور ادیب ظفر گورکھپوری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 5 مئی 1935ء – وفات: 30 جولائی 2017ء) —— ظفر گورکھپوری 5 مئی 1935ء میں ضلع گورکھپور کے ایک گاؤں بیدولی بابو میں پیدا ہوئے ،وہ بچپن میں ہی اپنے خاندان کے ہمراہ ممبئی منتقل ہو گئے اور

مزید پڑھیں »
قمر شہباز

قمر شہباز کا یوم وفات

آج ممتاز شاعر اور دانشور قمر شہباز کا یوم وفات ہے (پیدائش: 13 اپریل 1938ء – وفات: 5 مئی 2009ء) —— ممتاز دانشور، ادیب ، ڈرامہ نگار ، کہانی نگار اور شاعر قمر شہباز نے 13 اپریل 1938ء کو نواب شاہ میں محمد مقبول بگھیو کے گھر جنم لیا۔ ان

مزید پڑھیں »
محسن نقوی

محسن نقوی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر سید محسن نقوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 5 مئی ، 1947ء- وفات: 15 جنوری، 1996ء) ———- محسن نقوی اردو کے مشہور شاعر تھے۔ ان کا مکمل نام سید غلام عباس تھا۔ لفظ محسن اُن کا تخلص تھا اور لفظ نقوی کو وہ تخلص کے ساتھ استعمال

مزید پڑھیں »
سید صادق حسین

سید صادق حسین کا یومِ وفات

آج ضلع سیالکوٹ کی سابق تحصیل شکرگڑھ کے ایک ایڈووکیٹ اور شاعر سید صادق حسین کا یوم وفات ہے۔   (پیدائش: یکم اکتوبر، 1898ء – وفات: 4 مئی، 1989ء) —— تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئیے —— یہ شعر

مزید پڑھیں »
شوکت تھانوی

شوکت تھانوی کا یوم وفات

آج اردو کے نامور مزاح نگار‘ شاعر اور صحافی جناب شوکت تھانوی کا یوم وفات ہے (2 فروری 1904ء – 4 مئی، 1963ء) —— پاکستان کے اردو کے نامور مزاح نگار‘ شاعر اور صحافی جناب شوکت تھانوی کی تاریخ پیدائش 2 فروری 1904ء ہے۔ جناب شوکت تھانوی کا اصل نام

مزید پڑھیں »
محشر بدایونی

محشر بدایونی کا یومِ پیدائش

آج اردو کے ممتاز شاعر محشر بدایونی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 4 مئی 1922ء – وفات: 9 نومبر 1994ء) —— اردو کے ممتاز شاعر محشر بدایونی کا اصل نام فاروق احمد تھا اور وہ 4 مئی 1922ء کو بدایوں میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بدایوں سے ہی تعلیم حاصل

مزید پڑھیں »
اختر شیرانی

اختر شیرانی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر اختر شیرانی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 4 مئی 1905ء – وفات: 9 ستمبر 1948ء) —— بیسویں صدی کے جن اردو شعرا نے رومانوی شاعر کی حیثیت سے نام پیدا کیا ان میں اختر شیرانی کو غیر معمولی حیثیت حاصل ہے۔ اختر شیرانی کا اصل نام محمد

مزید پڑھیں »
آج کے دن کے حوالے سے ماہِ رواں اور سالِ رواں کا کیلنڈر
خوبصورت اور دیدہ زیب تصویری شاعری

دورِ حاضر کے جدید شعرا ءکا مکمل کلام یونیکوڈ میں

حالیہ شائع کیے گئے اشعار

حالیہ شائع کی گئیں غزلیں

حالیہ شائع کی گئی نظمیں

افسانے ، مکالمے ، آرٹیکل اور خطوط

سوشل میڈیائی رابطہ

اشتہارات