اردوئے معلیٰ

Previous
Next

نوٹ : اردوئے معلیٰ پہ قادیانی شعراء کا کلام شائع نہیں کیا جاتا۔

تازہ ترین نعتیہ مجموعہ کلام

مہرِ حرا از آصف علی قادری

مہرِ حرا از محمد آصف قادری

نعتِ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کا زیر نظر مجموعہ”مہر حرا” واہ کینٹ کے نعت گو شاعر محمد آصف قادری کا ہے۔
محمد آصف قادری کی نعت کا نمایاں وصف ان کی سادہ بیانی ہے۔ ان کی نعت کی جملہ صفات کا سبب ان کی نعت گوئی کا یہی محوری وصف ہے۔ اس کی وجہ ان کی خوش لحنی بھی ہے۔ جس نے ان کے الفاظ، بحورِ نعتیہ، زمینوں اور بحیثیت مجموعی ان کے ماحول نعت میں شیرینی اور غنا کے عناصر کو ملحوظ رکھا ہوا ہے . اس مجموعہ کلام میں 80 سے زائد حمد و نعت ، منقبت اور سلام وغیرہ شامل ہیں ۔ مطالعہ کرنے کے لیےکتاب کے نام پہ کلک کریں ۔  مہرِ حرا

معروف تقدیس خواں اور ان کا تعارف

ماہِ رمضاں کے حوالے سے فیس بک کورزاور پوسٹرز

حالیہ شائع کی گئیں حمد ِ باری تعالیٰ

حالیہ شائع کی گئیں نعتِ رسولِ مقبول

اب تک شائع کی گئی حمد ونعت کے اعدادوشمار

نعتِ رسولِ مقبول

اردوئے معلیٰ پہ الحمد للہ 5500 سے زائد نعتِ رسولِ مقبول یونیکوڈ میں مطالعے کے لیے موجود ہیں

سلام ، مرثیے ، نوحے اور منقبت

اردوئے معلیٰ پہ 1 ہزار سے زائد سلام ، مرثیے ، نوحے اور منقبت وغیرہ یونیکوڈ میں مطالعے کے لیے موجود ہیں

حمد و نعت

حمدِ باری تعالیٰ

اردوئے معلیٰ پہ اس وقت کم و بیش 600 سے زائد حمدِ باری تعالیٰ یونیکوڈ کی شکل میں موجود ہیں

نعتیہ مجموعہ کلام

اردوئے معلیٰ پہ 50 سے زائد کلاسیکل اور جدید نعتیہ مجموعہ کلام یونیکوڈ میں محفوظ ہیں

آج کا دن

رفیق احمد نقش

رفیق احمد نقش کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعر ، ماہر لسانیات ، ادیب اور مترجم رفیق احمد نقش کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 15 مارچ، 1959ء – وفات: 15 مئی، 2013ء) —— رفیق احمد نقش پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، ماہر لسانیات، محقق اور ماہر غالبیات تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی

مزید پڑھیں »
ابو الوفاء ثناء اللہ امرتسری

ثناء اللہ امرتسری کا یومِ وفات

آج معروف عالم دین، مفسرِ قرآن، محدث، مؤرخ، صحافی اور ادیب ثناء اللہ امرتسری کا یومِ وفات ہے ۔ (ولادت: 12 جون 1868ء – وفات: 15 مارچ 1948ء) —— ابو الوفاء ثناء اللہ امرتسری معروف عالم دین، مفسرِ قرآن، محدث، مؤرخ، صحافی، ادیب، خطیب و مصنف تھے جو امرتسر میں

مزید پڑھیں »
پیر علی محمد راشدی

پیر علی محمد راشدی کا یوم وفات

آج معروف ممتاز سیاستدان، صحافی، مورخ، سفارت کار اور ادیب پیر علی محمد راشدی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 5 اگست، 1905ء – وفات: 14 مارچ، 1987ء) —— پیر علی محمد راشدی سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ممتاز سیاستدان، صحافی، مورخ، سفارت کار اور ادیب تھے۔ وہ تحریک

مزید پڑھیں »
نوشی گیلانی

نوشی گیلانی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعرہ نوشی گیلانی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 14 مارچ 1964ء ) —— نوشی گیلانی پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو زبان کی نامور شاعرہ ہیں۔ ان کا اصل نام نشاط گیلانی ہے۔ وہ 14 مارچ 1964 میں پاکستان کے شہر بہاولپور کے ایک علمی و ادبی گھرانے

مزید پڑھیں »
خالد اقبال یاسر

خالد اقبال یاسر کا یومِ پیدائش

آج اقبال اور شاہینوں کے شہر کے دیدہ ور شاہین خالد اقبال یاسر کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 13 مارچ، 1952ء) —— پروفیسر ڈاکٹر خالد اقبال یاسر شاہینوں کے شہر سرگودھا کے معروف علاقے بھیرہ کا افتخار، گلشن ِ اردو کی بہار اور ہماری ادبی دنیا کاسنگھار ہیں۔ دنیائے ادب

مزید پڑھیں »
حبیب جالب

حبیب جالب کا یوم وفات

آج نامور انقلابی شاعر حبیب جالب کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 24 مارچ 1928ء – وفات: 13 مارچ 1993ء) —— اردو شاعر حبیب جالب 24 مارچ 1928ء میں قصبہ دسویا ضلع ہوشیار پور، صوبہ پنجاب میں پیدا ہوئے۔ اینگلو عربک ہائی اسکول دہلی سے دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا۔

مزید پڑھیں »
تصدق حسین خالد

تصدق حسین خالد کا یومِ وفات

آزاد نظم کے بانیوں میں شامل ممتاز شاعر اور نامور قانون دان تصدق حسین خالد کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 12 جنوری، 1901ء- وفات: 13 مارچ، 1971ء) —— اردو زبان میں آزاد نظم کے بانیوں میں شامل ممتاز شاعر اور نامور قانون دان تصدق حسین خالد 12 جنوری 1901ء کو

مزید پڑھیں »
حکیم محمد رمضان اطہر

حکیم محمد رمضان اطہر کا یومِ وفات

آج فیصل آباد پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف شاعر حکیم محمد رمضان اطہر کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 1936ء – وفات: 13 مارچ 2016ء) —— حکیم محمّد رمضان اطہر ، حیات و خدمات از ڈاکٹر اظہار احمد گلزار —— حکیم محمد رمضان اطہر فیصل آباد کے بزرگ اور

مزید پڑھیں »
آج کے دن کے حوالے سے ماہِ رواں اور سالِ رواں کا کیلنڈر
خوبصورت اور دیدہ زیب تصویری شاعری
ہمارے انسٹا گرام سے شگفتہ اور سنجیدہ مزاح کی جھلکیاں
مختلف موضوعات پہ اشعار

دورِ حاضر کے جدید شعرا ءکا مکمل کلام یونیکوڈ میں

حالیہ شائع کیے گئے اشعار

حالیہ شائع کی گئیں غزلیں

حالیہ شائع کی گئی نظمیں

افسانے ، مکالمے ، آرٹیکل اور خطوط

سوشل میڈیائی رابطہ

اشتہارات