شان الحق حقی کا یوم پیدائش
آج معروف شاعر‘ ادیب‘ محقق و نقاد‘مترجم اورماہر لسانیات شان الحق حقی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 15 دسمبر 1917ء– وفات: 11 اکتوبر 2005ء) —— شان الحق حقی اردو زبان کے ممتاز ماہر لسانیات، محقق، نقاد، مترجم اور مدیر تھے۔ شان الحق حقی 15 دسمبر 1917ء کو ہندوستان کے شہر دہلی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی […]