اِک دل میں نہاں سیکڑوں غم رکھتا ہوں
شعلہ ہوں مگر آنکھوں کو نم رکھتا ہوں
دنیا مرے زخموں پہ چھڑکتی ہے نمک
مجبور ہوں کاغذ پہ قلم رکھتا ہوں
اِک دل میں نہاں سیکڑوں غم رکھتا ہوں
شعلہ ہوں مگر آنکھوں کو نم رکھتا ہوں
دنیا مرے زخموں پہ چھڑکتی ہے نمک
مجبور ہوں کاغذ پہ قلم رکھتا ہوں
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں