اردوئے معلیٰ

اپنی تقدیر بنتی ہے تدبیر سے

اب نہ دشمن کا ڈھونڈو کرم ساتھیو

منحصر ہے یہ دنیا جو اسباب پر

سب ہی اسباب ہوں گے بہم ساتھیو

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ