اردوئے معلیٰ

تخلیقِ حرف و لفظ کا مقصد کہیں جسے

تحریرِ کائنات کا ابجد کہیں جسے

انسانیت کی آخری سرحد کہیں جسے

وہ پیکرِ جمیل محمد کہیں جسے

ہر جنبشِ خیال بصیرت کا باب ہے

وہ ربِّ آگہی کی مقدّس کتاب ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات