توصیف کے نغمہ مخلد کے لیے
مل جائے کلید، قفلِ اَبجد کے لیے
ہو مستند ایک ایک حرفِ محمِد
اِنشائے محامدِ محمد کے لیے
توصیف کے نغمہ مخلد کے لیے
مل جائے کلید، قفلِ اَبجد کے لیے
ہو مستند ایک ایک حرفِ محمِد
اِنشائے محامدِ محمد کے لیے
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں