جب حضرت مصطفیٰ کی باری آئی
اتراتی ہوئی گناہ گاری آئی
غم دور ہوا عزیزؔ خوش ہو خوش ہو
کس شان سے مغفرت ہماری آئی
جب حضرت مصطفیٰ کی باری آئی
اتراتی ہوئی گناہ گاری آئی
غم دور ہوا عزیزؔ خوش ہو خوش ہو
کس شان سے مغفرت ہماری آئی
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں