اردوئے معلیٰ

جلوۂ حسنِ ماہتاب کہاں

ان کا چہرہ کہاں، گلاب کہاں

میرے الفاظ روح سے خالی

لذتِ معنئ ثواب کہاں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات