اردوئے معلیٰ

دُگنے ہو جاتے ہیں غم ، دِل سے جو مَس ہوتے ہیں

دو سے چار، ایک سے دو، پانچ سے دس ہو جاتے ہیں

کیا کہا؟ ہجر گُذارا ہے ؟ چلو بتلاؤ

ایک لمحے میں بھلا کتنے برس ہوتے ہیں؟

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات