اردوئے معلیٰ

ذوالاحتشام ، صاحبِ لولاک اس کا نام

توسیعِ فکر ، رونقِ ادراک اس کا نام

توقیرِ ارض ، زنیتِ افلاک اس کا نام

بعد از خدا جہان میں ہے پاک اس کا نام

ہر حرف اس کے نام کا عزّت مآب ہے

اس ذاتِ محترم کا وجود الکتاب ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات