روشن ہے ان کے ذکر سے ہر محفل
ہر دور کے سلطان وہی ہیں اے دل
سبحان اللہ سب زمانوں پہ محیط
پیغمبر حال و ماضی و مستقبل
روشن ہے ان کے ذکر سے ہر محفل
ہر دور کے سلطان وہی ہیں اے دل
سبحان اللہ سب زمانوں پہ محیط
پیغمبر حال و ماضی و مستقبل
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں