اردوئے معلیٰ

رہبر بنا دیئے گئے گم گشتہ ساربان

باطل پہ برقِ قہر تھے ، اپنوں پہ مہربان

وہ خوف ، وہ جلال ، وہ ہیبت کہ الامان

لرزاں تھی جن سے قیصر و کسریٰ کی آن بان

بازو تو اِک طرف یہ اثر تھا نگاہ کا

دیکھا ذرا تو شق تھا کلیجہ سپاہ کا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات