اردوئے معلیٰ

Search

ساجد تجھے مسجود سمجھ لیتا ہے

عابد تجھے معبود سمجھ لیتا ہے

حیراں ہوں کہ توحید کا قائل یونکر

اپنے کو بھی موجود سمجھ لیتا ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ