اردوئے معلیٰ

Search

ساون سجیلے موسموں میں کوئلوں کی کُوک

بھیگی سُلگتی شب میں فسردہ دلوں کی ہُوک

پت جھڑ کی زد میں آئی ہوئیں کونپلیں مُلوک

صیّاد دیدہ صید میں وہ شانتی کی بھُوک

ایمن کا ہو کلیم کہ یوسف ہو چاہ کا

ہر جذبہ مدح خواں ہے رسالت پناہ کا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ