سوچتا ہوں کہ کہیں تم تو نہیں آ نکلے
ایک ہلچل سی مچی رہتی ہے جب دل کے قریب
اپنی کوتاہیٔ دانش کا گلہ کیا کیجیے
بارہا ہم بھی گئے تھے درِ زنداں کے قریب
سوچتا ہوں کہ کہیں تم تو نہیں آ نکلے
ایک ہلچل سی مچی رہتی ہے جب دل کے قریب
اپنی کوتاہیٔ دانش کا گلہ کیا کیجیے
بارہا ہم بھی گئے تھے درِ زنداں کے قریب
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں