اردوئے معلیٰ

Search

سیرت ، رموزِ امر و نواہی لئے ہوئے

صورت ، جمالِ نورِ الٰہی لئے ہوئے

عادت ، پیمبری کی گواہی لئے ہوئے

غربت ، جلال و شوکتِ شاہی لئے ہوئے

لب ، بحرِ روشنی کا سفینہ کہیں جسے

دل ، علم و آگہی کا مدینہ کہیں جسے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ