ممتا سے مہکی مہکی ہوائیں چلی گیئں
بیٹا پکارنے والی صدائیں چلی گیئں
بخشے گا کون مرہمِ زخم جگر اثرؔ
گھر سے ہمارے ماں کی دعائیں چلی گیئں
ممتا سے مہکی مہکی ہوائیں چلی گیئں
بیٹا پکارنے والی صدائیں چلی گیئں
بخشے گا کون مرہمِ زخم جگر اثرؔ
گھر سے ہمارے ماں کی دعائیں چلی گیئں
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں