منظور تھی یہ شکلِ منوّر ظہور کو
بخشی خدا نے اپنی تجلّی حضور کو
دیکھا جو خاص ذاتِ الٰہی کے نور کو
شرمندگی سی ہونے لگی کوہِ طُور کو
فرمایا رب نے طُور کے آثار دیکھ کر
’’دیتے ہیں بادہ، ظرفِ قدح خوار دیکھ کر‘‘
منظور تھی یہ شکلِ منوّر ظہور کو
بخشی خدا نے اپنی تجلّی حضور کو
دیکھا جو خاص ذاتِ الٰہی کے نور کو
شرمندگی سی ہونے لگی کوہِ طُور کو
فرمایا رب نے طُور کے آثار دیکھ کر
’’دیتے ہیں بادہ، ظرفِ قدح خوار دیکھ کر‘‘
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں